ٹورڈی وزیرستان سائیکل ریس کادوسرا مرحلہ بلوچستان کے عبدالواحد نے جیت لیا

پشاور:ٹوور ڈی وزیرستان سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عبدالواحد نے جیت لیا۔ دوسرا مرحلہ ٹانک سے گومل زام ڈیم تک منعقد ہوا تھا۔ خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی ، کمشنر ڈیرہ،خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن ، پاک فوج … Continue reading ٹورڈی وزیرستان سائیکل ریس کادوسرا مرحلہ بلوچستان کے عبدالواحد نے جیت لیا